(صوم )روزہ : Short Question
روزہ کو عربی میں "صوم " کہتے ہیں ۔
روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا ۔
آخری دس راتوں میں سے کوئی سی بھی طاق رات ہو سکتی ہے۔
روزے کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا مندی ہے ۔
نماز ، تلاوت قرآن مجید اور ذکر الہٰی میں مشغول رہیں ۔